منڈی بہاؤالدین کا خطرناک اشتہاری ملزم گجرات پولیس مقابلے میں مارا گیا
سی سی ڈی گجرات اور پولیس کے درمیان رات گئے مقابلے میں خطرناک ڈاکو، چور اور منشیات فروش غلام نبی عرف طوطی فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم غلام نبی ولد خوشی...
Read News