منڈی بہاوالدین کی تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل

Assistant Commissioner Mandi Bahauddin office
Assistant Commissioner Mandi Bahauddin office
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب سمیت ضلع منڈی بہاوالدین میں افسران کی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، ضلع منڈی بہاوالدین کی تحصیل منڈی بہاوالدین، ملکوال اور پھالیہ کے اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل کر دئیے گئے، نئے اسسٹنٹ کمشنرز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 9 فروری 2023) منڈی بہاوالدین کے تحصیلوں پر پڑے پیمارے میں تبدیلیاں کر دی گئیں، تحصیل آفیسرز تبدیل. اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود کو منڈی بہاوالدین سے روجھان تبدیل کر دیا گیا. جبکہ طارق محمود کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: ساجد حسین کھوکھر منڈی بہائوالدین کے نئے ڈی پی او تعینات

اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان کو پھالیہ سے تبدیل کر کے جنڈ تبدیل کر دیا گیاجبکہ انکی جگہ عادل عمر کو اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کر دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کو ملکوال سے تبدیل کر کے میاں چنوں تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے. جبکہ شاہد بشیر کو ملکوال کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین میں‌تعینات افسران کی لسٹ دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کی تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!