ارشد ندیم کے بعد ایک اور پاکستانی نے ملک کا نام روشن کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

عامر خان نے ساتویں بار انڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا۔ میں بہت خوش ہوں کہ اللہ نے اپنے لوگوں کو گولڈ میڈل جیتنے کی ہمت دی ہے۔

ایک اور پاکستانی نے کھیل کی دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ عامر خان نے ساتویں بار انڈو انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا۔

ارشد ندیم کا اولمپک ریکارڈ، پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا

بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے۔ عامر خان نے 7ویں انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا۔ مقابلے کے تین راؤنڈز میں اس نے پہلے میں بھارت، دوسرے میں نیپال اور فائنل میں فلپائن کو شکست دی۔

پاکستان نے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2024 میں کانسی کے 3 تمغے جیت لئے

بنکاک سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ پاک نے انہیں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی کامیابی دی ہے۔ یہ گولڈ مڈل سوات کے لوگوں کے نام پر کرتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ارشد ندیم کے بعد ایک اور پاکستانی نے ملک کا نام روشن کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!