پاکستان اوورسیز فورم اور پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امن ریلی کا انعقاد

overseas hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان اوورسیز فورم اور پاکستان پبلک ہیلپ فاونڈیشن کے زیر اہتمام امن ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت اوورسیز فورم کے صدر شاہد رضا رانجھا آف امریکہ، چیئرمین پاکستان پبلک ہیلپ فائونڈیشن ناصر عباس تارڑ، اعجاز بابر ساہی، طارق جاوید گوندل، میاں وقار اکمل، عبدالرئوف گوندل، ہمایوں وڑائچ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید حیدر رضا رضوی اور دیگر رہنمائوں نے کی۔

ریلی جامع مسجد مدنی ڈاکخانہ روڈ سے شروع ہو کر کالج چوک، کچہری روڈ، صدر بازار سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے باہر ریلی کی شکل اختیار کر گئی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ منڈی بہاؤالدین کو پرامن ضلع دیکھنا چاہتے ہیں، معمولی باتوں پر انسانی جانوں کا ضیاع معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

اس خونریزی کو روکنے کے لیے کمیونٹی کو آگے آنا چاہیے۔ ہمیں نفرتوں کو ختم کرکے بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دل اپنی مٹی سے جڑے ہوئے ہیں۔ دیرینہ دشمنی اور ناراضگی کو ختم کرنے کے لیے آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان اوورسیز فورم اور پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امن ریلی کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!