بسم اللہ پٹرول پمپ کے سامنے یو ٹرن پر المناک حادثہ. پانڈووال کے دو نوجوان یوٹرن کرتے تیز رفتار کار سے ٹکرا گئے. دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ ریسکیو 1122 نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 جولائی 2023 مرزا قاسم) روڈ کے درمیان لگے پودوں کی صفائی کی اشد ضرورت ہےتاکہ یو کرنے والوں کو دوسری طرف سے آتی ٹریفک مکمل دکھائی دے سکے.
