پھالیہ: دالہ چک میں کار سواروں کی فائرنگ سے 32 سالہ شخص قتل

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. پھالیہ کے گائوں دالہ چک میں کار سواروں کی فائرنگ سے 32 سالہ شخص قتل.

چک ڈالہ میں فرنیچر کی ورکشاپ پر نامعلوم مسلح افراد فائرنگ سے 33 سال شخص جان کی بازی ہار گیا۔رپورٹ کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے33 سالہ عمران جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ چار مسلح افراد کار پر سوار تھے جنہوں نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے ہیں۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،پھالیہ پولیس موقع پہنچ کر نعش قبضہ لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: دالہ چک میں کار سواروں کی فائرنگ سے 32 سالہ شخص قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!