ماہ رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

shab-e-meraj
Share

Share This Post

or copy the link

ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ماہ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ ملک کے کئی حصوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں منعقد ہوا، اجلاس میں زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے ارکان نے شرکت کی۔

سب معراج کی تاریخ جانئیے

ہلال کمیٹیاں اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہوئیں۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رجب آج ​​بروز جمعرات 2 جنوری کو ہو گی۔ 27 رجب یا شب معراج 28 جنوری بروز منگل کو منائی جائے گی۔

معراج کی رات 27 اور 28 جنوری کی درمیانی رات یا پیر اور منگل کی درمیانی رات ہوگی۔ واضح رہے کہ ماہ رجب کے آغاز کے ساتھ ہی رمضان المبارک کی آمد میں بہت کم وقت رہ گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایسٹرانومیکل سوسائٹی نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ماہ رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!