وفاقی حکومت کا بند آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے کا فیصلہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کیے جانے والے 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ 36.5 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے جب کہ 15.5 ارب روپے روش پاور کو ادا کیے جائیں گے۔ اے ای ایس لعل پیر کو 12 ارب 80 کروڑ روپے اور اٹلس پاور کو 6 ارب روپے ادا کیے جائیں گے۔

صبا پاور کو ایک ارب روپے دیے جائیں گے۔ بند کیے جانے والے ان تمام پاور پلانٹس کی کل پیداواری صلاحیت 2400 میگاواٹ ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وفاقی حکومت کا بند آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!