علی پور چٹھہ سے پھالیہ آنے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

علی پور چٹھہ سے منڈی بہاءالدین آنے والی تین گاڑیوں کو حادثہ، پھالیہ کا رہائشی نوجوان جاں بحق،‌6‌افراد‌زخمی

گزشتہ روز پھالیہ کے رہائشی سرفراز منظور، محمد عنایت اور حمزہ پک اپ نمبر FDS338 میں علی پور چٹھہ سے منڈی بہاؤالدین جا رہے تھے۔ جب وہ کوٹ ہرا کے قریب پہنچے تو کار نمبر BRA1729 ان کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ان سے ٹکرا گئی اور اسی دوران ایک اور گاڑی بریک نہ لگنے سے دونوں سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں پک اپ کے پیچھے بیٹھا حمزہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

نواحی ولاقہ کوٹ ہرا چوک کے میں آئے روز حادثات معمول بن گئے ہیں۔ یہ چوک دو اضلاع کے سنگم پر واقع ہے جہاں سے رسول نگر سے ونیکے تارڑ اور قادر آباد سے علی پور چٹھہ جانے والی گاڑیاں 24 گھنٹے گزرتی ہیں۔ چوک میں نہ کوئی سپیڈ بریکر ہے اور نہ ہی گول چکر جس کی وجہ سے آئے روز ہونے والے حادثات میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
علی پور چٹھہ سے پھالیہ آنے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!