نوشکی میں دہشت گردی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

arrested
Share

Share This Post

or copy the link

نوشکی میں 12 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے سانحہ نوشکی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10,10 لاکھ روپے کے چیک پہنچائے گئے۔

نوشکی واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے چھ کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے تھا جبکہ تین کا تعلق گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے تھا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ پہلے بلوچستان حکومت کی جانب سے مالی امداد کے چیک لے کر منڈی بہاؤالدین پہنچے اور پھر کمشنر آفس گوجرانوالہ میں متاثرہ خاندانوں کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے۔

بلوچستان: نوشکی میں ایرانی زائرین کی بس پر فائرنگ، 9 افراد شہید

ڈی سی نوشکی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ باقی ملزمان کو بھی گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مزید چیک پوسٹیں بنائی جا رہی ہیں۔ شاہراہوں پر موثر گشت کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

سانحہ نوشکی میں جاں بحق ہونے والے لواحیقین میں 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نوشکی میں دہشت گردی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!