این اے 68 اور این اے 69 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان

Mandi Bahauddin Election Results
Share

Share This Post

or copy the link

2024 کے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔این اے 68 منڈی بہاوالدین 1 اور این اے 69 منڈی بہاءالدین 2 کے ریٹرننگ افسران نے نتائج کا اعلان کر دیا.

این اے 68 منڈی بہاؤالدین میں آزاد امیدوار امتیاز چوہدری 1 لاکھ 66 ہزار 93 ووٹ (166،093) لے کر پہلے نمبر پر کامیاب ہو گئے. جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مشاہد رضا 70 ہزار 926 ووٹ (70،926) لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

ناصر اقبال بوسال 2018 کے عام انتخابات میں ٹاپ 10 امیدواروں میں شامل

این اے 69 منڈی بہاؤالدین میں (ن) لیگ کے ناصر اقبال بوسال 1 لاکھ 13 ہزار 285 ووٹ (113،285) لے کر پہلے نمبر پر رہے۔ جبکہ آزاد امیدوار کوثر پروین 1 لاکھ 8 ہزار 768 ووٹ (108،768) لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
این اے 68 اور این اے 69 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!