گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فلسطین سے اظہار یکجتی اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا

Ghanian Welfare Foundation organized solidarity with Palestine
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین : گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فلسطین سے اظہار یکجتی اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں گھنیاں کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور واضح پیغام دیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

فلسطین ایک ازاد خود مختار اسلامی ریاست ہے اور ہم اسرائیل کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے پر زور مذمت کرتے ہیں۔

احتجاج کے شرکاء نے اسرائیل مردہ باد اور فلسطین زندہ باد کے نعرے لگائے علماء اکرام نے فلسطین کے لئے خصوصی دعائیں کی اور حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ وہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کو رکوانے کی ہر ممکن کوشش کریں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گھنیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فلسطین سے اظہار یکجتی اور اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!