جامعہ گجرات سب کیمپس میں طلبہ کیلئے 1122 کی تربیتی ورکشاپ

12th National Rescue Challenge Intra Divisional Competitions
Share

Share This Post

or copy the link

جامعہ گجرات سب کیمپس منڈی بہاولدین کے طلبہ کو ہنگامی حالات میں ریسکیو اقدامات کی تربیت دینے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد، ان ڈور اور آوٹ ڈور ایمرجنسی کی آگاہی طلبہ نے تربیتی ورکشاپ میں گہری دلچسپی ظاہر کی .

جامعہ گجرات سب کیمپس منڈی بہاولدین میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئير عمران خاں کی ھدایت پر ریسکیو کے سیفٹی ونگ نے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ریسکیو انسٹرکٹرز نے طلباء و طالبات کو زندگی بچانے کی بنیادی مہارتوں بارے میں آگاہی دی۔

اس موقع پر طلبہ کو زخمی ہونے، ہڈی ٹوٹ جانے ، کرنٹ لگنے، بے ہوش ہونے، دل کا دورہ پڑنے، گلے میں ہڈی پھنسنے، آگ لگنے سمیت اہم ایمرجنسی صورتحال جس میں انسانی جان کو خطرہ ہو، کے بارے میں طبی امداد کی تربیت دی گئی تربیت کے اختتام پر طلباء وطالبات اور اساتذہ کرام نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا. جامعہ گجرات کے ڈائریکٹر کیمپس ظہیر الدین بابر کا کہنا تھا کہ ریسکیو سے اگاہی معاشرے کا اہم پہلو یے طلبہ کو اس کی تربیت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جامعہ گجرات سب کیمپس میں طلبہ کیلئے 1122 کی تربیتی ورکشاپ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!