منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش سے 1 شخص جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔. منڈی بہاؤالدین میں موسلادھار بارش سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

لاہور سمیت مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور طغیانی سے 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔

بارش کا پانی جیل میں‌جانے سے حوالاتی دوسرے اضلاع منتقل

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ سیلابی پانی کے باعث پانچ مکانات کی چھتیں گر گئیں۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ دریاؤں کے قریب آمدورفت سے گریز کریں۔ بچوں کو نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی سے بھی دور رکھیں۔ بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو چھونے سے گریز کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش سے 1 شخص جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!