Tag: Punjab

  • ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

    گرمی کے ستائے لوگوں کے لیے خوشخبری۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفان کا امکان ہے۔ سندھ کے ساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی۔ اسلام آباد، خضدار، ژوب اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بھی بارش کا امکان ہے۔ سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، بھکر، لیہ، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، مری، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، مالاکنڈ، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور وزیرستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

  • منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش سے 1 شخص جاں بحق

    منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش سے 1 شخص جاں بحق

    پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔. منڈی بہاؤالدین میں موسلادھار بارش سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

    لاہور سمیت مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور طغیانی سے 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔

    بارش کا پانی جیل میں‌جانے سے حوالاتی دوسرے اضلاع منتقل

    جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ سیلابی پانی کے باعث پانچ مکانات کی چھتیں گر گئیں۔ ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ دریاؤں کے قریب آمدورفت سے گریز کریں۔ بچوں کو نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی سے بھی دور رکھیں۔ بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو چھونے سے گریز کریں۔

  • Bodies Of Four Greece Boat Victims Reach Home

    Bodies Of Four Greece Boat Victims Reach Home

    The bodies of the four people who died in the Greek coastal boat accident reached their native places in Gujrat and Gujranwala districts on Friday.

    One of them, Tahir, belonged to Niyamatpura village along the Sargodha road in Gujrat. Tahir and his brother Qaiser went to Libya for further travel to Italy after paying Rs 2.5 lakh to the human smugglers.

    However, both the brothers drowned, but Tahir’s body has not been identified out of the total 89 bodies recovered from the sea so far. About 350 Pakistanis belonging to Gujarat and Mandi Bahauddin districts were on board the ill-fated boat.

    FIA to launch investigation into 40 cases involving Libya-based traffickers

    Out of the 12 identified bodies of Pakistanis, 6 are from Gujrat. A team of the Punjab Forensic Science Agency (PFSA) had obtained DNA samples from the relatives of the victims at the FIA’s Gujarat police station about a month ago.

    The other two bodies that arrived on Friday were those of Abdul Waheed and Sufyan Abbas of Daulatnagar village. The relatives received the dead bodies at the airport and transported them in ambulances to their native areas where funeral prayers were offered before burial.

    One of the brothers of the deceased Tahir and Qaiser told reporters that Tahir left behind two children and a widow while Qaiser left five children and a widow, the family is devastated. He appealed to the government to take steps to bring the bodies of the survivors of the incident as they want to bury their near and dear ones with their own hands.

    Meanwhile, relatives of several other victims who have lost hope of finding their loved ones have started organizing funeral prayers in absentia in different areas of Gujrat and Mandi Bahauddin. Zeeshan Akhtar Paswal’s funeral prayer will be offered at 12.30 pm on Saturday (today) at Kot Bela village on the outskirts of the city.