چیف ایگزیکٹو آفیسر (تعلیم) محمد یٰسین ورک منڈی بہائوالدین سے تبدیل، ضلع نارووال میں تعینات، نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 اپریل 2023) محمد یٰسین ورک کو منڈی بہائوالدین سے تبدیل کر دیا گیا. محمد یٰسین ورک 3 نومبر 2022 کو ضلع منڈی بہاءالدین میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کا چارج سمنبھالا تھا. 5 ماہ منڈی بہاءالدین میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد انکا تبالہ نارووال کر دیا گیا ہے.
