گوجرانوالہ میں گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران زیادتی کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق گینگ میں شامل دو ملزمان بھائیوں کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور ایک کا فیصل آباد سے نکلا۔
پولیس کا بتانا ہےکہ گرفتار ملزمان نے ایک ہفتے میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران زیادتی کے پانچ واقعات کا اعتراف بھی کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موٹو پتلو ڈکیت گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، موٹرسائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد
ادھر سرگودھا سے جادو ٹونا کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم پر دو سگے بھائیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے جب کہ ملزم مبینہ طورپرخواتین کوجنسی ہراساں بھی کرتا تھا۔
