پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت شروع

psl 8 tickets
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی ڈاٹ بک می ڈاٹ پی کے ، ویب سائٹ پر ٹکٹس دستیاب ہیں۔ پی ایس ایل کا اغاز تیرہ فروری سے ہورہاہے۔

ہر میچ کے لئے ٹکٹوں کی قیمت مختلف رکھی گئی ہے۔ لاہور میں جنرل اسٹینڈ کی ٹکٹس ساڑھے چھ سے بارہ سو روپے تک کی رکھی گئی ہے۔ کراچی اورملتان میں جنرل اسٹینڈز کا ٹکٹس 650 سے 1000 تک ہوگا۔

لاہور کے ہاسپٹیلٹی بکس کی ٹکٹ دس سے اٹھارہ ہزار مقرر کی گئی ہے ۔ کراچی میں ہاسپٹیلٹی باکس کی ٹکٹس کی قیمت دس سے پندرہ ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

ملتان کے ہاسپٹیلٹی باکس کی قمیت بارہ سے اٹھارہ ہزار روپے ہے۔راولپنڈی میں پرئمیم ٹکٹس ایک ہزار سے پچیس سو روپے جبکہ پلاٹینم بکس کی قیمت بارہ ہزار سے اٹھارہ ہزار تک ہوگی۔

اس بار چاروں شہروں میچز کے لیے سیزن ٹکٹس بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔ پی سی بی نے اس بار میچ کے دوران فینز کی آسانی کے لیے ٹکٹ بوتھ بنانے کا بھی اعلان کیاہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل ٹکٹس کی فروخت شروع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!