ٹرین سے کود کر خودکشی کرنے والی لڑکی کی لاش 5 روز بعد نہر سے مل گئی

The Body of girl who fell from the train was found in the canal
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: ٹرین سے کود کر خودکشی کرنے والی لڑکی کی لاش 5 روز بعد ہیلاں نہر سے مل گئی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 فروری 2023) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں خاتون نے چلتی ٹرین سے نہر میں چھلانگ لگا دی تھی، تعظیم بی بی نامی خاتون جو کہ ضلع گجرات کے علاقہ مکے آنہ کی رہاٗشی تھی 28 جنوری کو منڈی بہاوالدین سے گجرات اپنے خاوند کیساتھ سفر کر رہی تھی۔

خاتون نے اپنے خاوند کو واش روم جانے کا کہہ کر گئی اور چلتی ٹرین سے کود گئی اور شہیدانوالی نہر میں ڈوب گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی تلاش جاری کر دی تھی۔ 5 روز گزر جانے کے بعد آج خاتون کی لاش ہیلاں کے قریب نہر سے مل گئی ہے.

The Body of girl who fell from the train was found in the canal

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹرین سے کود کر خودکشی کرنے والی لڑکی کی لاش 5 روز بعد نہر سے مل گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!