پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

school timing notification 2022
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نجی و سرکاری اسکولز، کالجز اور پنجاب یونیورسٹی میں 7 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب بھر کے اسکولز کی چھٹیوں میں 7 روز کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک ہوں گی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 9 جنوری سے اسکولز میں دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا، اسکولز میں کلاسز کے آغاز پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سرکاری و نجی کالجز کی چھٹیوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کی آمد؛تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کالجز میں دوبارہ کلاسز کا آغاز 9 جنوری سے ہوگا۔ پنجاب یونیورسٹی میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے، پی یو میں بھی موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ اس سے قبل صوبہ بھر کے کالجز میں موسما سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر تک تھیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!