school timing notification 2022

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، نجی و سرکاری اسکولز، کالجز اور پنجاب یونیورسٹی میں 7 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب بھر کے اسکولز کی چھٹیوں مزید پڑھیں