قادرآباد: بااثر ملزمان نے 7 سالہ یتیم بچی کو بے دردی سے قتل کر دیا

qadirabad
Share

Share This Post

or copy the link

تھانہ قادر آباد :گاوں ڈنڈکہ غربی میں ظلم کی انتہا. سات سالہ یتیم شازینہ پری کو بے دردی سے قتل کردیا گیا .با اثرملزمان دنداتے پھررہے ہیں. یتیم کلی کو انصاف کون دےگا، عوام کا سوال

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 ستمبر 2022 شاہد عمران)تھانہ قادر آباد کے نواحی گاٶں ڈنڈکہ غربی میں سات سالہ معصوم اور یتیم شازینہ پری کو خاور وڑائچ سکنہ دھوپ سڑی اور اکرم نمبردار سکنہ ڈنڈ کہ غربی نے فاٸرنگ کر کے قتل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: کار سواروں کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، 1 شخص قتل

ورثا کے مطابق ملزمان کے بااثر ہونے کی وجہ سے متعلقہ پولیس تعاون کرنے سےقاصر ہے یتیم کلی کی وارث بوڑھی والدہ نے حکام بالا سے داد رسی اور انصاف کی اپیل کی ھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
قادرآباد: بااثر ملزمان نے 7 سالہ یتیم بچی کو بے دردی سے قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!