حاجی امتیاز احمد چوہدری نے پھالیہ روڈ کا رکا ہواکام پھر شروع کروا دیا

phalia road
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے پھالیہ روڈ کا کام پھر شروع کروا دیا پھالیہ روڈ کا کام دو ماہ سے بند تھا جس کی وجہ سے منڈی بہاوالدین کی عوام بہت پریشان تھی

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 اگست 2022) حاجی امتیاز احمد چودھری نے عوام کا مسئلہ حل کرتے ہوئے پھالیہ روڈ کا کام دوبارہ شروع کروا دیا. امید کی جا رہی ہے کہ اب پرانا رسول روڈ اور نیو رسول روڈ اور تاج پورہ واسو کا کام بھی جلد شروع کروا دیا جاے گا.

یہ بھی پڑھیں: کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی پھالیہ روڑ کی سیوریج 1 بارش بھی نہ سہہ سکی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حاجی امتیاز احمد چوہدری نے پھالیہ روڈ کا رکا ہواکام پھر شروع کروا دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!