ملکوال: ٹک ٹاک ویڈیو بناتا ہوا نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

dead
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا. 32 سالہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے نہر میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا. ریسکیو 1122

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31 جولائی 2022) ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی. ملکوال کے نواحی گائوں پھپھرا میں 32 سالہ ٹک ٹاکر سلیمان نامی نوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا ہوا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا.ریسکیو 1122

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: ٹک ٹاک کا جنون، نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش 27 دن بعد برآمد

ذرائع کے مطابق نوجوان سلیمان نے ویڈیو بنانے کی خاطر نہر میں چھلانگ لگائی جس کے باعث سلیمان کا سر نہر میں موجود پتھر سے لگا جس سے وہ زخمی ہو گیا اور اپنے جسم کو قابو میں نہ رکھا سکا. اسی دروان سلیمان غوطے کھاتا ہوا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا. ریسکیو 1122 نے لاش نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: ٹک ٹاک ویڈیو بناتا ہوا نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!