معمولی تلخ کلامی اور پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

firing mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع پہ چھائے ہیں ظلم کے سائے . منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. معمولی تلخ کلامی اور پرانی دشمنی پر 2 افراد کو قتل کر دیا گیا. نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 جون 2022) گزشتہ شب منڈی بہاؤالدین کے علاقہ پنڈی الہانی میں نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق 40 سالہ فیاض چدھڑ شام تقریبا 8 بجے اپنی حویلی میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ قرآن نوجوان قتل

فائرنگ کا دوسرا واقع 16 جون کی شام کو پھالیہ میں پیش آیا.منڈی بہاوالدین کی تحصیل پھالیہ گاؤں موسیٰ کلاں میں ایک دوست نے دوسرے دوست کو ساتھ والے گاؤں ججہ عور میں بلا کر معمولی سی بات پر جھگڑا بنا کر قتل کر دیا۔ ایک گولی سر کی بیک سائیڈ پر جبکہ دو گولیاں سینے میں مار دیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
معمولی تلخ کلامی اور پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!