منڈی بہائوالدین میں پولیس مقابلہ: اشتہاری ملزم ہلاک

punjab police muqabla
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین: بگا پمپ کے قریب پولیس مقابلہ: اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس

مندی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز یکم جون 2022) منڈی بہاءالدین بگا پمپ تھانہ سول لائنز میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ . اشتہاری ملزم ظہیرولد فضل داد قوم گجر ساکن امرہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کی پولیس پارٹی پر فائرنگ.

یہ بھی پڑھیں: ڈھوک نواں لوک پولیس مقابلے میں اشتہاری ملزم ہلاک

اشتہاری ملزم اپنے ھی ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق. دیگر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ھوئے فرار تلاش جاری. چند ماہ قبل کنسٹیبل راشد جوکہ تھانہ سول لائنز میں تعینات تھے اور جوانمردی سے ڈکیتوں کا مقابلہ کرتے ھوئے شہید ھو گئے تھے اس وقوعہ کا مرکزی ملزم تھا جو آج مارا گیا۔ ڈی پی او منڈی بہاوالدین

منڈی بہاءالدین ملزم اقدام قتل,ڈکیتی وغیرہ کے 18 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا . اشتہاری ظہیر عباس منڈی بہاوالدین وگجرات کی پولیس کو مطلوب تھا جس کی ہلاکت سے علاقہ کے عوام امن و سکون کا سانس لیں گے ڈی پی او منڈی بہاءالدین انور سعید کنگرا کی پریس کانفرنس.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں پولیس مقابلہ: اشتہاری ملزم ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!