منڈی بہاؤالدین. چوٹ دھیراں میں گرمی کا ستایا طالبعلم نہر میں ایک ڈوب گیا۔ بچے کی تلاش جاری.
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 مئی 2022) ظفراللہ اکرم ولد محمد اکرم جو کہ 16 مئی دن 1 بجے چوٹ دھیراں نہر میں ڈوب گیا تھا۔ بچہ گورنمنٹ ہائی سکول چوٹ دھیراں کا سٹوڈنٹ تھا اگر بچے کے متعلق کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی آگاہ کریں . رابطہ 03011505445
