آئس کے نشے میں مبتلا شوہر اپنی بیوی کو چاند رات سے باندھ کر تشدد کرتا رہا، ویڈیو وائرل

tashadud
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین اپنی بیوی پر تشدد اور ظلم کی انتہا کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج . پولیس تھانہ سٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے اپنی بیوی کے بال کاٹ دیئے، مبینہ طور پر مار پیٹ کی، پولیس

منڈی بہاءالدین ( 13 مئی 2022) پی این سی 24 نے ملزم کا موقف لینا چاہا تو پتا چلا کہ وہ نشے کی حالت میں ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے خاتون سے مکمل تعاون اور داد رسی کی یقین دہانی کرائی۔ اور واقعی ہی یہ ظلم کی انتہا تھی۔ عورتوں بچوں سے مارپیٹ بہت بڑا ظلم ہے.

خاتون کا کہنا ہے مجھے چاند رات سے بچوں سمیت باندھ کر رکھا ہوا ہے۔شوہر نے میرے بال بھی کاٹ دیے ہیں۔ ناخن پلاس سے نکالتا رہا، گرم استری لگاتا رہا، بچوں پر بھی تشدد کیا اور اپنے ساتھ ساتھ مجھے بھی نشہ کرنے پر مجبور کرتا تھا۔ میں اپنے بچوں کیلئے وہاں رہ رہی تھی ۔

ملزم برہنہ ویڈیو بھی بناتا رہا. خاتون اور بچوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا. ڈی پی او منڈی بہاؤالدین انور سعید نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالرؤف چدھڑ کو مکمل تحقیقات کا حکم دیا. اور رؤف چدھڑ نے اس منشیات فروش ظالم پر ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئس کے نشے میں مبتلا شوہر اپنی بیوی کو چاند رات سے باندھ کر تشدد کرتا رہا، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!