office

پنجاب کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے مئی 2022 سے نئے دفتری اوقات اور 5 ورکنگ ڈے ویک کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت پاکستان نے جاری کر دیا ہے۔ یہ اوقات 2 مئی 2022 سے نافذ العمل ہیں اور اگلے نوٹس تک ان پر عمل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

اس نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 کام کے دن اور ہفتے میں 6 کام کے دن بھی ہوں گے۔ یہ نوٹیفکیشن کیبنٹ ڈویژن کیبنٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے دفاتر رمضان 2022 کے بعد 2 مئی 2022 سے مقررہ شیڈول کے مطابق دفتری اوقات میں واپس آجائیں گے۔

ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار یہ ہوں گے.

Days Timing
Monday to Thursday 08 AM to 04 PM
Lunch Break / Prayer Break 01 PM to 01:30 PM
Friday 08 AM to 04 PM
Lunch Break / Prayer Break 12:30 PM to 02:00 PM

ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار یہ ہوں گے

Days Timing
Monday to Thursday & Saturday 08 AM to 03 PM
Lunch Break / Prayer Break 01 PM to 01:30 PM
Friday 08 AM to 01 PM
اپنا تبصرہ لکھیں