لاہور: عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی

dua zahra case
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

پولیس نے دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں پیش کیا، لڑکی کا بیان جوڈیشل مجسٹریٹ نے قلمبند کیا۔ عدالت نے دعا زہرہ کو دارالامان منتقل کرنے کی پولیس کی درخواست مسترد کر دی۔

تحریری فیصلے کے مطابق پولیس کی جانب سے بچی کو سیکیورٹی فراہم کی جانے کی استدعا کی گئی لیکن بچی نے عدالت کو بتایا ہے کہ اسنے اپنی مرضی سے شادی کی ہے اس لیے عدالت بچی کے بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے انکو آزاد کرتی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ پولیس کو پاک پتن سے ملی، جس پر معلوم ہوا کہ لڑکی نے ظہیر نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرلی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لاہور: عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!