ملکوال پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف زبردست کاروائی، مقدمات درج

tariq warraich sho
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین تھانہ ملکوال کی حدود میں پولیس امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دن رات کوشاں. سید غضنفر عباس شاہ ، مزمل حسین کی ہمراہ ٹیم ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کردئے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 اپریل 2022) تھانہ ملکوال پولیس کی دبنگ کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے اور غیر قانونی استعمال کرنے والوں کو دھر لیا ایس ایچ او طارق وڑائچ ، اسٹنٹ سب انسپکٹر سید غضنفر عباس شاہ، کانسٹیبل مزمل حسین نے ہمراہ ٹیم کے کاروائی کرکے ان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات کا اندراج کرکے جیل بھیجوادیا.

سید غضنفر عباس شاہ، کانسٹیبل مزمل حسین کا کہنا ہے آئی جی پنجاب کے ویثن کے مطابق ڈی آئی جی کی ہدائت ڈی پی او منڈی بہاوالدین ،ڈی ایس پی ملکوال کی ہدائت ایس ایچ او تھانہ ملکوال طارق وڑائچ کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری ہیں کوئی قانون کی خلاف ورزی کرنے والا رعائت کا مستحق نہیں کوئی کسی کو نہیں بخشا جائے گا جو خلاف ورزی کرتا پایا گیا اسکے ساتھ اپنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف زبردست کاروائی، مقدمات درج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!