کرسٹیانو رونالڈو کا نومولود بیٹا پیدائش کے فوری بعد انتقال کر گیا

Ronaldo
Share

Share This Post

or copy the link

اسٹار فٹبالر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی، سوشل میڈیا پر بیٹے کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا

پرتگال (تازہ ترین۔ 18 اپریل2022ء) کرسٹیانو رونالڈو کا نومولود بیٹا پیدائش کے فوری بعد انتقال کر گیا، اسٹار فٹبالر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی، ٹوئٹر پر بیٹے کے انتقال کی افسوسناک خبر کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے بہترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ایک اعلان نے دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداحوں کو افسردہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کرسٹیانو رونالڈو نے بتایا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی، تاہم بدقسمتی سے ان کا نومولود بیٹا انتقال کر گیا، یہ کسی بھی والدین کیلئے سب سے تکلیف والا لمحہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساتھ ہی بیٹی کی پیدائش نے ہمیں ہمت اور خوشی دی ہے، مداحوں سے گزارش ہے کہ وہ ہماری پرائیوسی کا خیال رکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کرسٹیانو رونالڈو کا نومولود بیٹا پیدائش کے فوری بعد انتقال کر گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!