مہنگائی عالمی مسئلہ ہے مگر ہم اس قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں، فرخ حبیب

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاالدین: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی عالمی مسئلہ ہے ہم اس پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 فروری 2022) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے منڈی بہاؤ الدین میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی عالمی مسئلہ ہے ہم اس قابو پانےکی کوشش کررہے ہیں۔ صحت کارڈ ، کامیاب جوان پروگرام اور دوسرے پروگرامز سے عوام کو ریلیف ملے گا۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ اپوزیشن بلیک میلرز کا ٹولہ ہے۔ حزب اختلاف کے جلسے ملک بھر میں ناکام ہوئے ہیں۔ فرخ حبیب نے کہا کہ کل منڈی بہاؤالدین میں جلسہ عظیم الشان ہوگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مہنگائی عالمی مسئلہ ہے مگر ہم اس قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں، فرخ حبیب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!