محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

m. hasnain
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: بگ بیش لیگ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگیا، جس کی رپورٹ دو ہفتے بعد جاری کی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سکسرز کے 15جنوری کو ہونے والے میچ میں امپائرز نے فاسٹ بولر کا ایکشن رپورٹ کیا تھا۔ حسنین کے بولنگ ایکشن کا لاہور میں آئی سی سی کی بائیو مکینکس لیبارٹری میں معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کی رپورٹ پندرہ روز بعد جاری کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے بگ بیش لیگ کے ڈیبیو میچ میں میڈن ان اوور میں تین وکٹیں حاصل کی تھیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ سڈنی سکسرز کے کپتان نے محمد حسنین پر بال کو چبانے کا الزام بھی عائد کیا تھا تاہم امپائرز کو اس حوالے سے کوئی شواہد نہیں ملے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محمد حسنین کا مشکوک بولنگ ایکشن پر بائیومکینک ٹیسٹ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!