پھالیہ: عطائی ڈاکٹر نے نوزائدہ بچی کی جان لے لی، ورثا سراپا احتجاج

phalia news
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کے نجی ہسپتال میں عطائی و نان کوالیفائیڈ ڈاکٹر نے نوزائدہ بچی کی جان لے لی، ورثا سراپا احتجاج، محکمہ صحت نے شکایت درخواست ردی کی ٹوکری میں پھینک دی

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 جنوری 2022) ملحقہ گاؤں لیدھر کلاں میں نان کوالیفائیڈلیڈی ڈاکٹر نے کرائے پر بلڈنگ لے کر اوپر بورڈ آویزاں کر رکھا ہے جس پر مختلف ڈاکٹروں کے نام لکھے ہوئے ہیں ۔ لیدھر کلاں کے رہائشی غلام عباس نے میڈیا کو بتایا کہ میری بیٹی کو لیڈی ڈاکٹر نے الٹرا ساؤنڈ کے بعد فوری ڈلیوری کا مشورہ دیا اور اپنی جہالت کا گھنٹوں مظاہرہ کرتی رہی.

یہ بھی پڑھیں: جہلم کے سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

حالت غیر ہونے پر پھالیہ رفاعی ہسپتال ریفر کر دیا جہاں آپریشن کر کے مردہ زخمی بچی کی ولادت ہوئی جس کی ذمہ دار لیڈی ڈاکٹر ہے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے ضلعی آفیسر کو درخواست دی جسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ متاثرہ خاندان نے وزیراعلی پنجاب اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: عطائی ڈاکٹر نے نوزائدہ بچی کی جان لے لی، ورثا سراپا احتجاج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!