منڈی بہاؤالدین میں گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین(فیاض بٹ )منڈی بہاؤالدین میں گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر،کھانا بنانے کے وقت گیس بند ہوتی ہے۔صرف چند گھنٹے گیس فراہم کی جاتی ہے۔سلنڈر کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔لکڑیاں بھی بہت مہنگی ہیں۔ گیس کے بل بھی بہت زیادہ آتے ہیں۔ سردی شروع ہونے سے بھی پہلے کی گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

خواتین کھانا بنانے کے لیے گھنٹوں انتظار کرتی ہیں۔بچوں کے سکول کے لیے ناشتہ بنانے کے لیے صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے۔ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ منڈی بہاؤالدین کے لوگوں پر رحم کریں ،کھانا بنانے کے ٹائم تو گیس فراہم کی جائے۔اور سوئی نادرن گیس حکام گیس کی لوڈشیڈنگ کے لیے ٹائم ٹیبل جاری کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین میں گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!