یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں ٹیچرز کی بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں عارضی ٹیچرز کی بھرتی کے لئے اخبار اشتہار جاری کر دیا گیا. مکمل تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 نومبر 2021) حکومت پنجاب نے وقتی طور پر 10 کروڑ روپے یونیورسٹی کو ادا کئے تاکہ کم سے کم تنخواہیں ادا کر سکیں۔ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول کو جلد از جلد سروس رولز تیار کرنے ہوں گے اور گورنر پنجاب سے منظوری لینی ہوگی تاکہ مستقل بنیاد پر ملازمین بھرتی کریں۔ حمیدہ وحید الدین

نام آسامی:
الیکٹریکل، مکینیکل، کمپیوٹر سائنس، اسلامک سٹڈیز، میتھ، کیمسٹری، ٹیکنالوجی مینجمنٹ

اپلائی کرنے کا طریقہ:
امیدوار لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر کیلئے ایچ ای سی کی پالیس کے تحت اپلائی کر سکتے ہیں۔اہل امیدوار اپنی درخواست ای.میل، ڈاک کے ذریعہ رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں پہنچائی جاسکتی ہیں. تمام امیدوار اپنی تعلیمی اسنادتصدیق کر کے جمع کروا سکیں گے.

صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا. انٹرویو کیلئے کسی قسم کا ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا. تمام اہل امیدواران اپنی درخواستیں 2 دسمبر 2021 تک یونیورسٹی ہذا میں پہنچائیں.

یہ اشتہار انگریزی میں دیکھیں

Rasul university mandi bahauddin

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں ٹیچرز کی بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!