منڈی بہاءالدین کے روشن پہلو: سیکریٹری یونین کونسل بوسال سکھا محمد آصف فرشتہ صفت انسان، علاقہ مکین کے مسائل کے حل کرنے میں پیش پیش
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2021) بوسال سکھا یونین کونسل میں تعینات سیکرٹری یونین کونسل محمد آصف اور نیک نیت اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں جو کہ اپنے دفتر میں آنے والے ہر عمر کے سائل کے مسئلہ کو بڑی توجہ اور ادب سے سنتے ہیں اور اسکو حل کر کی پوری کوشش کرتے ہیں.
علاقہ مکین نے کہا ہے کہ ایسا نیک صفت انسان ہر ادارے میں ہو نا چاہیے جو موقع پر سائلین کے مسائل سنے اور اسکو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کرے.
