منڈی بہاوالدین میں بجلی بند رہے گی، ماہ نومبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule
Share

Share This Post

or copy the link

ضروری کام اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن منڈی بہاوالدین، ہیڈ فقیریاں اور رسول پاور ہائوس سے نکلنے والے مندرجہ ذیل 11 کے وی فیڈرز کی بجلی بند رہے گی.ایکسئین آپریشن گیپکو ڈویژن منڈی بہاوالدین نے شیڈول جاری کر دیا.

منڈی بہاوالدین (‌ ایم.بی.ڈین نیوز 2نومبر 2021) ماہ اکتوبر 2021 کے بعد ماہ نومبر میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہے گا. عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 132 کے وی گرڈ اسٹیشن منڈی بہاوالدین، ہیڈ فقیریاں اور رسول پاور ہائوس سے نکلنے والے مندرجہ ذیل 11 کے وی فیڈرز کی بجلی بند رہے گی. بجلی بندیش کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا.

جس کے مطابق مورخہ 3، 9 اور 16 نومبر 2021 کو مونہ فیڈر اور چوٹ فیڈر کی بجلی صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی. جبکہ مورخہ 4 نومبر ، 13، 25، 29 نومبر کو منڈی بہاءالدین کے کمپلیکس فیڈر، کرسٹل، سٹی منڈی بہاءالدین، واسو، شاہ تاج، پھالیہ روڑ اور کینال فیڈرز کی بجلی صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

مورخہ 18، 23 اور 30 نومبر 2021 کو گلزارچیلیانوالہ فیڈر کی بجلی صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی. اسی طرح مورخہ 22 نومبر 2021 کو مونہ فیڈر اور چوٹ فیڈر، کمپلیکس فیڈر، کرسٹل، سٹی منڈی بہاءالدین، واسو، شاہ تاج، پھالیہ روڑ اور کینال فیڈرز کی بجلی صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی.

mandi bahauddin load shedding schedule 2021

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں بجلی بند رہے گی، ماہ نومبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!