کتووال: زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 9 اگست 2021) تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے علاقے کتوال میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا جبکہ ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقع مبینہ طور پر صرف چار مرلہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ہے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: رشتے کے تنازعہ کے بیٹی نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کتووال: زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!