منڈی بہاوالدین پولیس کی کاروائیاں: بھاری مقدار میں اسلحہ، شراب، چرس برآمد، 148 مجرمان گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین/ اسلحہ/ منشیات/ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن. 17کلاشنکوف 08 رائفلیں 16 بندوقیں 54 پسٹل 1744 روند جبکہ 36 کلو گرام چرس اور 273 لٹر شراب بھی برآمد مقدمات درج. 148 مجرمان اشتہاری بھی گرفتار

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 اگست 2021) منڈی بہائوالدین پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،170 ملزمان گرفتار، 36 کلو چرس برآمد جبکہ 148 اشتہاری مجرمان بھی پکڑے گئے ، ضلعی پولیس نے گذشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 170 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 36 کلو گرام چرس، 273 لیٹر شراب 17 کلاشنکوف 08 رائفلیں، 16 بندوقیں، 54 پسٹل، 1744 روندبرآمد کر کے مقدمات درج کئے گئے

جبکہ کارروائیوں کے دوران کیٹگری اے کے 37 اشتہاریوں سمیت 148 اشتہاری مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا، ضلعی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور قانونی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ، امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں. ڈی پی او منڈی بہاوالدین.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین پولیس کی کاروائیاں: بھاری مقدار میں اسلحہ، شراب، چرس برآمد، 148 مجرمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!