بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پاکستان بھر سے احساس تعلیمی وضیفوں کیلئے کمپلائنس مانیٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. ابھی اپلائی کریں. مکمل تفصیلات دیکھیں.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پاکستان بھر سے احساس تعلیمی وضیفوں کیلئے کمپلائنس مانیٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. ماہانہ تنخواہ 40،000 روپے فکسڈ. جابز کی تفصیلات بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سائیٹ سے دیکھی جا سکتی ہیں. اس جاب سے متعلقہ تمام تر تفصیلات نیچے دی گئی ہیں.

نام آسامی: کمپلینس مانیٹر
تعداد آسامی: کل 73 ( ضلع منڈی بہاوالدین 3)
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 30 سال
تعلیمی قابلیت: کم سے کم بی اے، کمپیوٹر سائنس والے کو ترجیح دی جائے گی

تجربہ: 1 سال کا تجربہ
موٹرسائیکل کا ڈرائیورنگ لائسنس لازمی ہے.
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: اشتہار کے 15 دن بعد
ابھی آن لائن اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

یہ اشتہار انگریزی زبان میں دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!