ریسکیو 1122 ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب میں ریسکیو 1122 میں نوکریاں کا اعلان. ریسکیو 1122 میں بطور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ای ایم ٹی (بی پی ایس 11) ، کمپیوٹر ٹیلیفون وائرلیس آپریٹر سی ٹی ڈبلیو او (بی پی ایس 11) ، فائر / ڈ ای آر ٹی ریسکیو ایف ڈی آر (بی پی ایس 11) ، مینٹیننس ٹیکنیشن ایم ٹی (بی پی ایس 11) اور آٹو الیکٹریشن اے ای (بی پی ایس ۔08) کیلئے بھرتیاں شروع

پاکستان ٹیسٹنگ سروس (پی ٹی ایس) کے توسط سے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں اعلان کیا۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان ٹیسٹنگ سروس پی ٹی ایس ویب سائٹ www.pts.org.pk پر آن لائن درخواست دیں یا ریسکیو ویب سائٹ www.rescue.gov.pk پر دستیاب لنک پر مورخہ 15-07-2021 تک درخواست دیں۔ ان ملازمتوں کے بارے میں دیگر تمام تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

نام آسامی: ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ای ایم ٹی
بنیادی سکیل: (بی پی ایس 11)
تعداد آسامی: 651 ( ضلع منڈی بہاوالدین 06)
تعلیمی قابلیت: نرسنگ یا پیرامیڈیکل ڈپلومہ
عمر کی حد: 20-30 سال

نام آسامی: کمپیوٹر ٹیلیفون وائرلیس آپریٹر سی ٹی ڈبلیو او
بنیادی سکیل: (بی پی ایس 11)
تعداد آسامی: 305 ( ضلع منڈی بہاوالدین 07)
تعلیمی قابلیت: بی.کام یا ڈی.کام یا ڈی اے ای (کمپیوٹر سائنس) بمعہ 30 الفاط پر منٹ کی سپیڈ سے
عمر کی حد: 20-30 سال

نام آسامی: فائر / ڈ ای آر ٹی ریسکیو ایف ڈی آر
بنیادی سکیل: (بی پی ایس 11)
تعداد آسامی: 182 ( ضلع منڈی بہاوالدین 04)
تعلیمی قابلیت: ڈی اے ای ( کیمیکل، الیکٹرونکس، مائننگ، مکینیکل، سول، الیکٹریکل، ٹیلی کمیونیکشن، آرکیٹیکچر)
عمر کی حد: 20-30 سال

نام آسامی: فائر / ڈ ای آر ٹی ریسکیو ایف ڈی آر
بنیادی سکیل: (بی پی ایس 11)
تعداد آسامی: 87( ضلع منڈی بہاوالدین 02)
تعلیمی قابلیت: ڈی اے ای ( آٹو الیکٹریشن، مکینیکل، آٹو ڈیزل)
عمر کی حد: 20-30 سال

ابھی اپلائی کریں. اس لنک پہ کلک کریں. آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2021

یہ اشتہار انگریزی میں پڑھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ریسکیو 1122 ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، ابھی اپلائی کریں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!