اگلے 3 روز میں سورج آگ برسانے کو تیار، منڈی بہاوالدین میں آج موسم دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں گرمی کی شدید ترین لہر، اگلے 3 روز میں سورج آگ برسانے کو تیار، منڈی بہاوالدین میں آج موسم دیکھیں

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 جون 2021) منڈی بہاوالدین میں گرمی کی شدید ترین لہر جاری. محکمہ موسمیات کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق منڈی بہاوالدین میں اگلے 3 روز میں گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے. درجہ حرارت 45 ڈگری سے 47 ڈگری تک جا سکتا ہے. منڈی بہاوالدین میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ہے.

جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور جمعہ کو بارشوں کی نوید بھی سنائی ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اگلے 3 روز میں سورج آگ برسانے کو تیار، منڈی بہاوالدین میں آج موسم دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!