منڈی بہاوالدین میں 1 ہی دن میں 3 افراد کا قتل

Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین میں تین مختلف افسوسناک واقعات میں 3افراد قتل۔ ایک ملکوال صابری محلہ میں، دوسرا چیلیانوالہ اسٹیشن نہر کے پاس اور تیسرا مونگ میں قتل ہوا.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیو یکم جون 2021) ملکوال: سابقہ دشمنی کی بناء پر محلہ صابری میں فائرنگ. فائرنگ کی زد میں آ کر ندیم نامی نوجوان جانبحق ۔ .واقعہ سابقہ رنجش کا شاخسانہ لگتا ہے. مقتول ندیم پر کچھ عرصہ قبل فائرنگ ہوئی تھی جس کا مقدمہ تھانہ ملک وال میں درج تھا . مقتول اپنے مقدمہ کی پیروی کر رہا تھا ۔ پولیس

ملک وال۔ ملزمان واردات کر کے جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب . نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی ۔ پولیس ذرائع

منڈی بہاؤالدین، مونگ گاؤں میں فائرنگ سے عمران ریاض نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا. جبکہ چیلیانوالہ نہر پر دن 12 بجے فائرنگ سے بھی ایک شخص کو قتل کر دیا گیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں 1 ہی دن میں 3 افراد کا قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!