پھالیہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے

Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کی نواحی گاؤں کوٹ ستار کے قریب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 مئی 2021) تھانہ پھالیہ کے علاقہ کوٹ ستار کے قریب ایک شادی کی تقریب میں شدید ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، ملزمان جدید آٹومیٹک اسلحہ سے اندھا دھند گولیاں برساتے رہے جس سے علاقہ کافی دیر تک گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا.

فائرنگ کی ویڈیو بھی حاصل کر لی گئی جس میں شدید ہوائی فائرنگ کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں، تھانہ پھالیہ پولیس نے آٹھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا ریئے یے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!