عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کی اہلیہ نے گورنر چوہدری محمد سرور سے ایوارڈ وصول کیا۔ عبدالقادر 6 ستمبر 2019 کو حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے تھے، ان کی خدمات کے اعتراف میں گزشتہ برس صدرمملکت عارف علوی کی جانب سے ان کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیاگیا تھا۔

عبدالقادر نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 67 ٹیسٹ میچوں میں 236 اور 104 ایک روزہ میچوں میں 132 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عبدالقادر نے اپنا فن سب سے چھوٹے بیٹے عثمان قادر کو بھی سکھانے میں دن رات ایک کیا، عثمان قادر ان کی زندگی میں تو پاکستان کی جانب سے نہیں کھیل سکے تاہم ان دنوں وہ قومی اسکواڈ کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ عثمان قادر اور ان کے بھائی سلمان قادر نے حکومت کی جانب سے والد کی اس عزت افزائی پر شکریہ ادا کیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!