منڈی بہاوالدین کا اہم مسلہ حل. نیا ڈی ایچ کیو 17 سال بعد مکمل فنکشنل ہو گیا، تصاویر دیکھیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاوالدین کا ایک اہم مسلہ حل ہو گیا نیا ڈی ایچ کیو 17 سال بعد مکمل فنکشنل ہو گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) منڈی بہاوالدین میں تعمیر ہوئے نئے ڈی ایچ کیو میں 268نئے بیڈز پر مشتمل ہے جس کے بعد عوام کو لاہور ‘ گجرات ‘ کھاریاں یا اسلام آباد طبّی سہولیات کیلئے جانے کی ضرورت نہیں رہے گی. منڈی بہاوالدین میں 73کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال 17سال بعد فعال ہوگیا۔

جس سے عوام کا پرانہ مسلہ حل ہو گیا نیا ڈی ایچ کیو شہر سے باہر کھلی جگہ پر ہونے کی وجہ سے دیگر شہروں اور دیہاتوں سے آنے والے مریضوں کے لیے بہت آسانی ہو گئی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کا اہم مسلہ حل. نیا ڈی ایچ کیو 17 سال بعد مکمل فنکشنل ہو گیا، تصاویر دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!