منڈی بہاوالدین تحصیل ہسپتال کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا منڈی بہاوالدین دورے کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

جے آئی یوتھ منڈی بہاوالدین ایک بار پھر بنی عوام کی آواز

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 جنوری 2021) ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ منڈی بہاؤالدین علی خان کی قیادت میں وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے لاہور میں ملاقات وفد نے ٹی ایچ کیو کے معاملے پر عوامی موقف سے آگاہ کیا جس کو منسٹر صاحبہ نے خندہ پیشانی سے نا صرف قبول کیا بلکہ اگلے ہفتے اپنے دورے کا اعلان بھی کیا

ہم اس موقف پر منسٹر صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے تمام ٹی ایچ کیو کے عوامی مسلے کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی نوید سنائی

یہ بھی پڑھیں: تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین تحصیل ہسپتال کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا منڈی بہاوالدین دورے کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!