پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: پی ایس ایل انتظامیہ نے تماشائیوں کو گراؤنڈز میں لانے کے لیےاین سی او سی سے اجازت مانگ لی ہے تاہم حکومتی ہدایت کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میچز کے دوران سب تماشائیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، تعداد مخصوص ہوگی، اجازت ملی تو کورونا پالیسیز پر سختی سے عمل در آمد ہوگا، پی ایس ایل انتطامیہ تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھا کر میچز دکھانے کی خواہاں ہے اور اس کا موقف ہے کہ فینز کے بغیر لیگ کچھ نہیں، ان کے نہ ہونے سے لیگ مقابلے متاثر ہوسکتے ہیں۔

زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تماشائی نہ آنے سے مارکیٹنگ کا شعبہ بھی متاثر ہوگا، مزید برآں پی سی بی نے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کے لیے نجی کوریئر کمپنی سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے میچز 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہیں گے، پی ایس ایل کے میچز کراچی اور لاہور میں شیڈول کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مختصر پیمانے پر ہوگا، تقریب کو دلکش بنانے کی کوشش کی جائے گی، پی ایس ایل کو خسارہ سے نکالنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، پی سی بی ذرائع کے مطابق کوویڈ19 کی وجہ سے بھی پی ایس ایل متاثر ہوئی،میڈیا رائٹس سے آمدنی میں بہتری ہوگی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن تماشائیوں کی موجودگی میں ہونے کا امکان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!